امیتابھ بچن نے” کون بنے گا کروڑ پتی” کی میزبانی کرنے کی وجہ بتا دی
بالی وڈ کے بِگ بی اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کی حامی بھری۔ بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کی حال ہی میں 1000 اقساط مکمل ہوئیں جس […]