سرکاری نوکری اور خجل خواری
پاکستان اور گلگت بلتستان میں سرکاری نوکری کو اکثر ایک سونے کی کان سمجھا جاتا ہے۔ یہ تاثر ہے کہ جو ایک بار سرکاری ملازم بن جائے، اس کی زندگی کی ساری مشکلات ختم ہو جاتی ہیں۔ حقیقت مگر اس سے کافی مختلف ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو ایمانداری سے اپنے […]
روزانہ لکھنے کی عادت بنائیں
روزانہ لکھنے کی عادت اختیار کرنا ایک ایسا ہنر ہے جو آپ کی زندگی میں نئی روشنی اور تازگی کا باعث بن سکتا ہے۔ لکھنا ایک فن ہے مگر روزانہ لکھنا بھی مستقل فن ہے ۔ میں خود پچھلے پندرہ سال سے روزانہ کچھ نہ کچھ لکھ رہا ہوں۔میری روزانہ کی یہ مفصل اور مختصر […]
بگروٹ ویلی کا مختصر وزٹ
گلگت شہر سے محض 50 کلومیٹر کی مسافت پر واقع بگروٹ ویلی اپنی قدرتی خوبصورتی اور قدیم تہذیب کے لیے مشہور ہے۔ یہ وادی حراموش رینج کی پانچ عظیم چوٹیوں، راکاپوشی، دیران پیک، بلچھار دوبانی، مئیر پیک، اور ملوبتنگ پیک، کے حصار میں واقع ہے، جو اسے ایک دلفریب منظر فراہم کرتی ہیں۔ بتایا جاتا […]
ٹیلنٹ اور سماج کی ستم ظریفی
کھبی کبھی دل کرتا ہے کہ سماج کا منافق اور ستم ظریف چہرے کو چاک کروں لیکن دفعتاً سوچتا ہوں کہ اسے کس پر اثر پڑنا ہے، پھر بات وہی اصولی اور اشاروں کنایوں پر کرتا اور اصل پیغام کے ابلاغ تک خود کو محدود کرتا۔ آج اصل ٹیلنٹ اور جعلی ٹیلنٹ پر مختصر بات […]
علم اور فطرت کی سنگت میں بابوسر یاترا
زندگی کے مصروف معمولات اور کالج کی علمی و تدریسی ذمہ داریوں سے ایک لمحے کے لیے نکل کر جب قدرت کا حسین بلاوا آئے تو دل کیسے انکار کر سکتا ہے؟ گورنمنٹ ڈگری کالج چلاس میں ہماری تعلیمی مصروفیات کے تیسرے ہفتے کی تھکاوٹ ابھی پوری طرح دل و دماغ پر چھائی ہوئی تھی […]
مولانا فضل الرحمن صاحب کی پاور پالیٹکس
پاکستان کی سیاسی جماعتیں عمومًا اقتدار کی سیاست یعنی پاور پالیٹکس کی ہی علمبردار ہیں، اور اس حوالے سے مجھے کبھی کوئی شُبہ نہیں ہوا۔ یہاں ایک اہم فرق نظری اور عملی سیاست کے درمیان موجود ہے، جسے سمجھنا ضروری ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں بلند نظریات اور اصولی اہداف تو بیان کرتی ہیں، […]
خوشامد اور علاقائی وقار کا زوال
گلگت بلتستان کے لوگوں میں خوشامد پسندی، چاپلوسی اور چمچہ گیری ایک ایسی خطرناک بیماری بن چکی ہے، جس نے ہمارے معاشرتی، سماجی اور علاقائی وقار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ یہ بدترین رویہ اب اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہر سطح پر نظر آتا ہے۔ ایک وقت تھا جب چاپلوسی محض […]
تنقید: اصلاح کی راہ میں ایک عظیم عمل
تنقید ایک ایسا عمل ہے جسے صدیوں سے علم و ادب، سیاست، اور مذہب کے مختلف میدانوں میں اصلاح کے ایک موثر ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد اصلاح، ترقی، اور بہتری ہوتا ہے، اور یہ کسی بھی معاشرے کی فکری و عملی بہتری کے لیے ناگزیر ہے۔ […]
دینی مدارس کے اساتذہ اور ملازمین کے حقوق : عملی تجاویز
پاکستان کے تعلیمی نظم میں دینی مکاتب و مدارس اور بڑی جامعات نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جہاں لاکھوں طلبہ و طالبات کو دینی تعلیم دی جارہی ہے۔ یہ مدارس و جامعات تمام مسالک کی ہیں جہاں لاکھوں اساتذہ کرام ، معلمین و معلمات اور قراء حضرات کروڑوں طلبہ و طالبات کو تعلیم […]
گلگت بلتستان کے، مذہبی اور سماجی مشترکات
[pullquote]خاطرات:[/pullquote] میں نے اپنے قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ گلگت بلتستان میں قیام امن ،سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے متعلق اپنے تحقیقی پروجیکٹ کے مختلف حصے شیئر کرتا رہا ہونگا۔آج کی محفل میں مختصرا گلگت بلتستان کے تمام مسالک و اضلاع اور عوام کے درمیان پائے جانے والے مشترکات پر بات ہوگی۔ […]