بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں؛ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں تاہم حکومت کی کوشش ہوگی بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین و قانون […]