انتھونی گاؤڈی کا شہر

بارسلونا شہر میں قدم رکھتے ہی پہلا احساس یہ ہوا کہ کسی ’نارمل ‘ یورپی شہر میں آگئے ہیں ، ایبیزا کے برعکس یہاں خواتین نے خاصا شریفانہ لباس پہن رکھا تھا ،بے شک لڑکیاں مختصر اسکرٹس اور نیکر پہن کر بھی گھوم رہی تھیں مگر ایبیزا کے مقابلے میں یہ ہمیں پردہ دار ہی […]