انسانی شکل سے مشابہ بکری کے بچے کی پیدائش، تصویر وائرل
بھارت میں اپنی نوعیت کا عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جس میں انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے بکری کے بچے کی پیدائش نے سب کو حیرت اور خوف میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسام کے گاؤں گنگاپور میں شنکر داس نامی شخص کے گھر پیش آیا جہاں اس کی بکری […]