انسان تو کیا جانوروں کو بھی جلانے سے منع کیا گیا ہے: جسٹس فائز

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ انسان تو کیا جانوروں تک کو جلانے سے منع کیا گیا ہے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ عدلیہ اور انتظامیہ الگ رہے تو کسی کو ڈرانے اور جلانے کی […]