انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان نے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے […]