انسداد پولیو میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
ایبٹ آباد : ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا نے یونیسف کے تعاون سے انسداد پولیو میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں شرکا کو پولیو پروگرام کے بارے میں معلومات کی فراہمی، انسداد پولیو کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں کو بہتر انداز سے رپورٹ کرنے، جھوٹی خبروں […]