لاہور میں سی اے اسٹوڈنٹس نے آئی کیپ دفتر کو تالے لگا دیے، شدید احتجاج اور نعرے بازی
چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ(سی اے) طلبہ نے پیر 28 جنوری 2019ء کو انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹس آف پاکستان (ICAP)واقع ٹھوکر نیاز بیگ لاہور کے سامنے احتجاج کیا۔ طلبہ نے مطالبات کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر آڈٹ فرموں اور آئی کیپ کی استحصالی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ طلبہ نے ادارہ کے […]