انوکھا لاڈلا!

لاڈلا بچہ عموماً اسے کہتے ہیں کہ وہ جو چاہے کوئی بھی نقصان کرے ، کتنی بھی الٹی فرمائش کیوں نہ کرے، ماں باپ بیچارے مارے الفت کے سب ماننے کو تیار ہوں۔ ڈانٹ ڈپٹ سے پرہیز کریں ، اس کوسزا دینے سے اجتناب کریں ، اس کی غلطیوں پر پردہ ڈالیں، اس کی خامیوں […]