انوکھا مکتبِ فکر
ہم سب جانتے ہیں کہ فقہ کے بڑے اور معروف مکاتب پانچ ہیں۔ حضرت امام جعفر صادق ؒکے پیروکار فقہ جعفریہ پر عمل پیرا ہیں۔ فقہ حنفی کی اتباع کرنے والے احناف کہلاتے ہیں۔ شوافع ‘ امام شافعیؒ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ فقہ کا مالکی مکتب فکر امام مالکؒ سے منسوب ہے۔ حنبلی […]