انٹرنیشنل فراڈیا

سب بھول سکتے ہیں مگر میں احمد الجلبی کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ اپریل 2003ءمیں جب امریکی فوج نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدام حسین کی حکومت کا خاتمہ کیا تو میں اردن کے راستے عراق میں داخل ہوا۔ پاکستان میں جیو نیوز کی نشریات کے آغاز کو ابھی چند ماہ ہوئے تھے۔ جیو […]