انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، دنیا اس کی عزت کرتی ہے جو پہلے اپنی عزت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سافٹ امیج کوئی چیز نہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]