انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب سلیکٹرز کیلئے کڑا امتحان

انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کے لیے کڑا امتحان بن گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کے لیے سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کا عمل جاری ہے مگر ناموں کو حتمی شکل دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کی اصل […]