اورنگزیب سے جارج واشنگٹن تک
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر میں دو چار سو سال پہلے کے زمانے میں کسی مغل شہنشاہ کے گھر پیدا ہوتا تو زندگی کیسی ہوتی؟ شاید ایک وسیع و عریض سلطنت میرے تصرف میں ہوتی جہاں صرف میرا ہی حکم چلتا۔ مگر جب مغل بادشاہوں کی تاریخ پڑھتا ہوں تو لرز جاتا ہوں […]