اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں : جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہم سب کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے بارے […]