اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ کورونا کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سےزیادہ خطرناک نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ ویکسین کےناکام ہونے کا امکان نہیں۔ تاہم ماہرین نے یہ بھی کہا […]