اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہےکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی سے متعلق تمام مقدمات اسپیشل کورٹس میں سنے جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق مقدمات کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی سے متعلق تمام مقدمات اسپیشل کورٹس […]