اوپر، نیچے اور درمیان
کھانا تو ہم سب ایک لاکھ روپیہ یا زیادہ ماہوار کمانے والےتین ٹائم ہی کھاتے ہیں، موسم کے سارے پھل بھی کھاتے ہیں ۔ ڈرائی فروٹ پر بھی ہاتھ صاف کرتے ہیں اعلیٰ کار یا کھٹارا کار بھی ہمارے زیر استعمال ہوتی ہے ۔ فیملی گیدرنگ میں چہکتے بھی ہیں، دوستوں اور فیملی کے ساتھ […]