”اِک شخص سارا ٹاؤن ویران کر گیا“

یہ غالباً ساٹھ کی دہائی کا واقعہ ہے، کسی کتاب میں پڑھا تھا ،واقعہ کچھ یوں ہے کہ نوّے برس کی ایک فرانسیسی بڑھیا کو پیسوں کی ضرورت پڑ گئی ، اُس کی واحد ملکیت ایک اپارٹمنٹ تھا ، بڑھیا نے اپنا وہ اپارٹمنٹ قسطوں پر ایک وکیل کو اِس شرط کے ساتھ بیچ دیا […]