وفاقی کابینہ نے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز نافذ کرنے اور گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورت حال اور آئی ایم ایف پروگرام […]

آئی ایم ایف کی شرائط ناقابل تصور ہیں، مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن […]

پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر زائد قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر […]

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اکنامک میں استحکام آئے گا�10 فیصد سپر ٹیکس صرف ایک سال کے لیے لگایا گیا ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگست کے آخر میں آئی ایم ایف پروگرام بحالی سے میکرواکنامک میں استحکام آئے گا۔ مفتاح اسماعیل نے چیئرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کیپیٹل مارکیٹ اور شراکت داروں سمیت دیگر افراد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ […]