آئی ایم ایف نےقرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے: گورنر پنجاب

لندن: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]