آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح سکیورٹی فورسز نے ہمیں محفوظ رکھا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا […]