آئی فون 13 وہاں بھی چلے گا جہاں موبائل سگنل نہیں ہوں گے: رپورٹ
ایپل اپنے آئی فون 13 کے اندر سیٹلائٹ کمیونیکیشن کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جو ان علاقوں (جہاں موبائل سگنل کے مسائل ہیں ) وہاں بھی فون کو کارآمد بنائے گی۔ نائن ٹو فائیو میک کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف ایپل تجزیہ کار منگ چی کوو کا خیال ہے کہ […]