آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟

اِس واقعے کو پانچ دن گزر چکے ہیں، ابھی تک کوئی جلوس نہیں نکلا، کسی مدرسے کا گھیراؤ نہیں ہوا، کسی نے چنگھاڑتا ہوا کالم نہیں لکھا، کسی نے زہر میں بجھی ہوئی ٹویٹ نہیں کی، کسی نے شرعی سزاؤں کے نفاذ اور عملدرآمد کا مطالبہ نہیں کیا ،کسی نے جمعے کے خطبے میں ملزم […]