آج کے دن نوازشریف نے ثابت کیا انہیں خریدا اور نہ ہی جھکایا جاسکتا ہے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے یومِ تکبیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ قائد نوازشریف کی قیادت و بصیرت اور جرات کو قوم سلام پیش کرتی ہے، انہوں نے ثابت کیا کہ انہیں نہ خریدا جاسکتا […]