آخری کلمات، آخری لمحات

شاید صرف زندگی اور موت ہی انسانوں میں برابر تقسیم ہوتی ہے ورنہ تو فنگر پرنٹس تک مختلف ہوتے ہیں اور زندگی کا خلاصہ: موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے ’’وجہ مرگ‘‘ اور ’’جگہ مرگ‘‘ کبھی بہت اہم تھے لیکن اب تو لوگ زیادہ […]