جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی | جلال اور کلمہ حق
رفتید، ولے نہ از دلِ ما! 3 جمادی الثانی 1445ھ (18 دسمبر 2023ء) کو استاذِگرامی پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی، رکن شریعت اپیلیٹ بنچ سپریم کورٹ آف پاکستان، کا انتقال ہوا۔ ان کے ساتھ تقریباً 3 دہائیوں کا تعلق تھا جس میں انھوں نے میرے مشفق مربی اور مرشد کا کردار ادا کیا۔ ان کی وفات […]
آگ بچے لگاتے ہیں لیکن جلتے ماں باپ ہیں
ابھی پچھلے مہینے کی بات ہے عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو گرفتار کیا گیا تو ان کے والد حفیظ اللہ نیازی جیلوں اور عدالتوں میں ان کی ضمانت کے لیے خوار ہوتے ہوئے نظر آئے۔ دونوں کا آپس میں سیاسی اختلاف ہے۔ حسن نیازی اپنے ماموں کے سیاسی و نظریاتی کارکن ہیں جب […]
جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول
جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]
مولانا فضل الرحمن اور ریاستی تحفظ
دنیا میں قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے سے معاشرتی حیات کو منظم کیا جاسکے اور انصاف کے تقاضے پورے ہو۔ چنانچہ الہامی ضابطے اور انسانی دساتیر وقوانین اس بات پر متفق ہیں کہ انسانی حیات کی حفاظت کی جائے اس کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ مقاصد شرع کے نامور […]
توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے مشال کیلئے پاکستان کی پارلیمان میں دعا
قومی اسمبلی کی حالیہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے کسی شخص کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی ہو. پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعے کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر […]
بھارتی جاسوس کاایران میں پاکستان کےخلاف کام کرنے کااعترافی ویڈیو بیان
اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹ کلبوشھن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد بہت سے سوال اٹھ رہے تھے جن کے جواب ضروری ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر […]
پاکستان کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک نہیں ہوا،اسلحہ اپنےدفاع کے لیے ہے.صدر مملکت
یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […]
اگر تدوین حدیث کاعمل اس دور میں ہوتا تو
جس طرح حدیث کے ابتدائی دور میں ’’مستشرقین نما‘‘ اور اس دور کے ’’مذھبی نما سیکولرز و لبرلز‘‘ نے حدیث پر طعن و تشنیع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور جھوٹی باتوں یا الفاظ کی ہیرپیر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو مجبوراً ائمہ حدیث نے اس کی حفاظت اور صحیح و غلط میں […]
بےبس آدمی کےاندرکا زہر
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […]
ہم پانچویں کیٹیگری ہیں .
انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں اسگار کو ہونٹوں میں دبا کر لائٹر سے جلایا،اپنی نشست پر نیم دراز ہوئے،سامنے دیوار پر آویزاں ایل ای ڈی پر عدالت عظمی کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کوبرقرار رکھنے کی […]