تتلیوں کا مارگلہ

بہار آتے ہی ساری تتلیاں جنگل کو لوٹ آئی ہیں ۔ ندی کے ساتھ چلتی ہوا پگڈنڈی پر انہیں اڑائے پھر رہی ہے۔ایسے لگتا ہے جنگل نے اپنے سارے پھول اچھال دیے ہوں یا آسمان سے گل پاشی ہو رہی ہے اور تتلیوں کی شکل میں پھول اتارے جا رہے ہیں۔ شوخی میں اڑتی ایک […]