آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی 20 سال بعد نکال لی گئی
بنگلادیش میں بچینا نامی خاتون کو ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث آپریشن کے دوران پیٹ میں بھول جانے والے قینچی کے ساتھ 20 سال تکلیف میں گزارنا پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ بچینا 2002 میں چواڈانگا کے ایک کلینک میں پتھری کے آپریشن کے بعد سے […]