آپ نے گھبرانا نہیں!

کورونا جیسے گھٹیا نسل کے مرض کی وجہ سے میں نے ڈیڑھ دو برس سے بیرون ملک اور مہینہ پندرہ دنوں سے اندرونِ ملک کوئی سفر نہیں کیا اور ٹرین کے سفر کے لئے تو بالکل ترس کر رہ گیا ہوں ۔ چنانچہ اس دوران جہاز یا ٹرین کے سفر کی کوئی روداد بھی نہیں […]