اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے تو حرام : شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے تو حرام، یہ لوگ 23 بار آئی ایم ایف جا […]