اپوزیشن جو بھی چال چلے گی اس کے لیے تیار ہوں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہےکہ چوروں کا ٹولہ جو بھی کرے میں ان کے لیے تیار ہوں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک میں غربت ہے وہاں طاقتور چوری کرکے بچ جاتا ہے اور […]