اپوزیشن سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، اصلاحات پر ساتھ دیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہم اپوزیشن کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں لہٰذا انتخابی اصلاحات اور عدالتی اصلاحات پراپوزیشن حکومت کے اقدامات کا ساتھ دے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نے اپنی پارٹی پیپلزپارٹی اور بلاول نے اپنی پارٹی […]