اپوزیشن سے روابط رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد: اپوزیشن سے پینگیں بڑھانے والے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو اہم تفصیلات پیش کردی گئی ہیں، جس میں قومی اسمبلی کے تمام ارکان خصوصاً پی ٹی آئی ممبران […]