اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور: اپوزیشن نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ کی کاردگی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر رانا مشہود، رمضان صدیق، ملک […]