اپوزیشن نے وہ کام کیا جس کی میں دعائیں مانگ رہا تھا : وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا اور اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔ عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت ہے، چوروں کی موت آئی […]