اپوزیشن کو جیسے کو تیسا کا جواب ملے گا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اپوزیشن کو جیسے کو تیسا کا جواب ملے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ بجٹ پرتنقید کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن تنقید اور توہین میں فرق ہوتا ہے، شہبازشریف اس توہین کی سربراہی کرتے ہیں، […]