اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں کا عدم اطمینان کا اظہار

وفاقی و صوبائی حکومتیں اور اپوزیشن میں سے کوئی بھی عوام کی توقعات پر پورا نہ اُتر سکا۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ 55 فیصد پاکستانیوں نے تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی کو توقعات سے خراب […]