اچھےکردارکے امیدوار تلاش کریں، وزیراعظم کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم

وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف پنجاب کی سیاسی ٹیم نے ملاقات کی اور صوبے میں سیاسی اور انتظامی محاذ پر درپیش چیلنجز پرگفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا حکم دیتے ہوئے امیدواروں کی تلاش کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات کے لیے ابھی سے امیدوار […]