اڈے نادینے کا فیصلہ اٹل، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نظرانداز نہیں کر سکتی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان بہت بدل چکے ہیں، یہ بندوق سے فیصلہ کرنے والے لوگ نہیں رہے، سلجھے ہوئے طالبان افغانستان میں طاقت پکڑ رہے ہیں۔ راولپنڈی میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے منعقد ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ […]