آذربائیجان میں تھنک ٹینکس کا وسطی ایشیا میں اقتصادی امکانات اور چیلنجز پر تبادلہ خیال

باکو، آذربائیجان : سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن (CAREC) انسٹی ٹیوٹ نے ADB-PRC ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ESRI)، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ (CESD) اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے CAREC تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا اہتمام کیا۔”اشتراکی اور پائیدار معیشتوں کے لیے پیداواری […]