اکھنڈ بھارت اور امریکہ
اعداد و شمار حیران کن ہیں، رقبے، آبادی اور اکانومی کو سامنے رکھیں تو بھارت کے مقابلے پر پاکستان ایک چھوٹا ملک ہے لیکن دفاعی صلاحیت میں یہ چھوٹا ملک بھارت کے برابر ہے۔ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ جدید ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت اور پاکستان ایئرفورس کی ماضی قریب کی کارکردگی کی وجہ […]