اگرکرپشن کی ہوتی تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟ شہباز شریف

ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحقیقات کیلئے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کو درخواست دی۔ شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 48 گھنٹوں سے عوام کو گمرا ہ کیا جارہا ہے، 9 دسمبر 2019 […]