اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے : چیف جسٹس

ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]