اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نےکہاہےکہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے ہر قیمت پر قانون سازی کی جائےگی ، اپوزیشن تجاویز دے کھلے دل سے […]