ایبٹ آباد میں 34 سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی پیدائش

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد شہر میں 34 سال کی ایک خاتون کے یہاں بیک وقت سات بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بچوں کی پیدائش ایبٹ آباد کے جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں ہوئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والی ان خاتون نے نارمل ڈلیوری سے بچوں کو جنم دیا […]