ایدھی فاونڈیشن کی زمین پر قبضے کی اصل کہانی

ٹھٹہ میں ایدھی فاؤنڈیشن کی زمین پر قبضہ ہوگیا، خبر نے آناً فاناً میڈیا پر جگہ بنائی، فیصل ایدھی روتے ہوئے آئے اور کہا کہ اب یہ بھی ہمارے ساتھ ہونا تھا، بلقیس ایدھی نے فرمایا کہ اچھا ہوا ایدھی صاحب یہ دیکھنے سے پہلے مرگئے. یہ کہانی کا ایک رخ ہے، یہ وہ رخ […]