ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

اسلام آباد: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ […]