ایران سعودی ڈیل اور پاکستان
سوال یہ ہے کہ سعودی عرب اور ایران ، چین کی قیادت میں اس حسین اور قابلِ تحسین یوٹرن پر کیوں مجبور ہوئے؟ اس کے جواب میں عرض ہے کہ اگرچہ عرب اور ایران تنازعے کی نسلی، تاریخی اور فقہی جہتیں بھی تھیں لیکن اصل عامل امریکہ تھا۔ امام خمینی کے انقلاب کے بعد ایران […]